نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
فوجی ذرائع کے مطابق، عراق کی فیڈرل پولیس کے جوان جمعہ کی دوپہر مغربی موصل کے علاقوں نبی الشيث اور العكيدات میں داخل ہو گئے اور داعش کے دہشت گردوں کو فرار ہونے پر مجبور کر دیا۔
صوبہ نینوا کے آپریشنل کمانڈر میجر جنرل عبد الامیر ياراللہ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ مذکورہ دونوں علاقوں کی اہم سرکاری عما ...
فوجی مشقوں پر رد عمل سمجھا جا رہا ہے۔
جنوبی کوریا نے گزشتہ سال یہ فیصلہ کیا تھا کہ شمالی کوریا کے نام نہاد خطرے سے مقابلے کے لئے علاقے میں دفاعی سسٹم نصب کرنا چاہتا ہے۔
فوجیوں نے قدیم موصل کے جنوب مشرقی علاقے باب الطوب کے سیمنٹ کے کارخانے کو بھی آزاد کرا لیا ہے۔
عراقی فوجیوں نے اسی طرح موصل شہر کے مغربی حصے میں واقع الجفال گاؤں، جدید موصل اور تیل سے مالا مال کچھ علاقوں کو دہشت گردوں کے چنگل سے آزاد کرا لیا ہے۔
عراقی رضاکار فورس نے منگل کو مغربی موصل میں العكيدات ...
فوجی سربراہ نے پاکستان کو حملے کی دھمکی دی ہے۔ الوقت - افغانستان کے فوجی سربراہ نے پاکستان کو حملے کی دھمکی دی ہے۔
تسنیم نیوز ایجنسی کے مطابق افغانستان کے فوجی سربراہ جنرل قدم شاہ شہيم نے کہا ہے کہ اگر ملک کی سرحد پر کئے جانے والے راکٹ حملے نہیں رکتے اور اس بارے میں کی جانے والے سفارتی کوششیں ...
فوجی مرکز کو نشانہ بنایا اور جیسے ہی طیاروں کا شام کے ایئر ڈیفینس سسٹم سے سامنا ہوا، سسٹم نے ایک جنگی طیارے کو مار گرایا جس کے بعد باقی طیارے فرار ہونے پر مجبور ہو گئے۔
شام کے سرکاری ذرائع کا کہنا تھا کہ ایک جنگی طیارہ مار گرایا گیا جبکہ دوسرا حملے کا شکار ہوا لیکن فرار ہونے میں کامیاب رہا۔
اسرائی ...
فوجی سربراہ راحیل شریف کو اس بات کی سرکاری اجازت دے دی ہے کہ یمن کے خلاف سعودی عرب نے جو اتحاد بنایا ہے وہ اس کی سربراہی قبول کر لیں۔ الوقت - پاکستان کی حکومت نے اس ملک کے ریٹائرڈ جنرل راحیل شریف کو سعودی عرب کی جانب سے بنائے گئے اتحاد کا کمانڈر بننے کی اجازت ایسی صورت میں دی ہے کہ جب اس ملک کے عوام ...
فوجی مہم شروع ہوئی ہے، جو اپنے آخری مرحلے میں ہے۔
اس مہم میں موصل کے بیشتر علاقے آزاد کرائے جا چکے ہیں اور شہر کے مغربی حصے میں جو اب بھی داعش کے قبضے میں ہے، شدید لڑائی جاری ہے۔
فوجی حملہ قابل مذمت ہے۔
بولیويا نے بھی شام پر امریکہ کے میزائل حملے کے بعد اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس بلائے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔ اقوام متحدہ میں سویڈن کے مستقل نمائندے نے بھی شام پر امریکہ کے میزائل حملے پر تشویش ظاہر کی ہے اور اس سلسلے میں تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔ اس حملے ...